سه شنبه, اکتوبر 1, 2024
Homeخبریںچاغی کے علاقے سے ایک شخص کی نعش برآمد

چاغی کے علاقے سے ایک شخص کی نعش برآمد

چاغی (ہمگام نیوز)چاغی پاک افغان سرحدی علاقے سے لیویز نے ایک شخص کی 3سال پرانی نعش قبضے میں لے لی۔ تفصیلات کے مطابق چاغی کے علاقے پاک افغان سرحد کے قریب سیلابی ندی سے لیویز نے ایک نامعلوم شخص کی تین سال پرانی نعش قبضے میں لے لی جو ناقابل شناخت ہوچکی ہے۔ پولیس نے نعش چاغی میں دفنادی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز