دوشنبه, دسمبر 23, 2024
Homeخبریںایرانی مقبوضہ بلوچستان میں سپاہ پاسداران انقلاب کی فائرنگ سے ایک بلوچ...

ایرانی مقبوضہ بلوچستان میں سپاہ پاسداران انقلاب کی فائرنگ سے ایک بلوچ نوجوان جانبحق

 

دلگان ( ہمگام نیوز) آمدہ اطلاعات کے مطابق ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر دلگان میں قابض ایرانی دہشتگرد آرمی سپاہ پاسداران انقلاب( IRGC) اور چند نا معلوم مسلح افراد کے درمیان ایک جھڑپ کے نتیجے میں ایک بلوچ فرزند امید سابگی سینے پر گولیاں لگنے سے جانبحق ہوگئے۔ جان بحق ہونے والے نوجوان کی لاش قریبی ہسپتال منتقل کردی گئی۔

اب تک کی موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مسلح افراد کے بارے میں معلومات دستیاب نہیں کہ وہ کس تنظیم سے تعلق رکھتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز