چهارشنبه, اپریل 23, 2025
Homeخبریںگزشتہ رات ایرانی فورس سپاہ پاسداران انقلاب کی چوکی پر نامعلوم افراد...

گزشتہ رات ایرانی فورس سپاہ پاسداران انقلاب کی چوکی پر نامعلوم افراد کا حملہ

زاھدان/دذآپ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ رات 2 مارچ کو ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے علاقے قلعہ کورین میں قلعہ بید کے مقام پر قابض ایرانی آرمی سپاہ پاسداران انقلاب کی چوکی پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کردیا۔

 

حملہ آوروں نے چوکی پر کئی آرپی جی کے گولے داغے جس سے قابض فورس کو جانی و مالی نقصان کا اندیشہ ہے۔ اب تک کی اطلاعات کے مطابق قابض فوج کو ہونے والے نقصان کی تفصیلات موصول نہ ہوسکیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز