شنبه, نوومبر 16, 2024
Homeخبریںشاہرگ میں نامعلوم مسلح افراد نے کوئلہ کی کان کو آگ لگا...

شاہرگ میں نامعلوم مسلح افراد نے کوئلہ کی کان کو آگ لگا دی

کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) شاہرگ میں نامعلوم مسلح افراد نے کوئلہ کی کان کو آگ لگا دی اور دو کان کن کو آغوا کر کے لے گئے ۔ تفصیلات کے مطاب جمعرات کو نامعلوم مسلح افراد شاہر گ میں کوئلہ کی کان کو آگ لگا دی اور دو کان کن ولی خان اورعقیل احمد کو آغوا کرکے لے گئے ۔لیویز نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز