دلگان ( ہمگام نیوز) تازہ ترین اطلاع کے مطابق آج ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر دلگان میں قابض ایرانی آرمی اور مسلح افراد کے درمیان شدید جھڑپ میں ایک مسلح شخص بہمن بامری کی شہید ہونے کی اطلاع ہے جبکہ دوسری جانب اس شدید جھڑپ میں اب تک قابض ایرانی آرمی کے 3 اہلکاروں کی ہلاکت کی خبریں آ رہی ہیں اور کئی زخمی ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے ـ تاہم ابھی تک مزید معلومات دستیاب نہیں ـ