دوشنبه, نوومبر 25, 2024
Homeخبریںوڈھ: خواتین کو زبردستی کرونا انجکشن لگانے سے خاتون بے ہوش ،لواحقین...

وڈھ: خواتین کو زبردستی کرونا انجکشن لگانے سے خاتون بے ہوش ،لواحقین نے خواتین کے ہمراہ بے ہوش خواتین کو قومی شاہراہ پر دکھ کر احتجاج

وڈھ(ہمگام نیوز)مقبوضہ بلوچستان کے علاقے وڈھ
میں خواتین کو زبردستی کرونا انجکشن لگانے سے خاتون بے ہوش، لواحقین نے خواتین کے ہمراہ بے ہوش خواتین کو قومی شاہراہ پر رکھ کر روڈ کو اسسٹنٹ کمشنر آفس کے سامنے سے بلاک کردیا

لواحقین کے مطابق احساس پروگرام سنٹر آنیوالی بیمار خواتین کو کرونا انجیکشن لگانے سے خواتین بپانچ گھنٹوں سے بے ہوش ہے

*خواتین کے لواحقین کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر وڈھ کی موجودگی میں بیمار خواتین کو زبردستی کرونا انجیکشن لگایا جس سے خواتین تاحال بے ہوش ہے

لواحقین نے الزام لگایا کہ بیمار خواتین نے اپنے بیماری کی دہائی دی کہ مجھے بیماری ہے جس کی وجہ سے میں کرونا انجیکشن نہیں لگا سکتی

لواحقین کے مطابق خواتین کو زبردستی انجیکشن لگایا جس وہ تاحال بے ہوش ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز