یکشنبه, نوومبر 24, 2024
Homeخبریںپہرہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد جانبحق

پہرہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد جانبحق

پہرہ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق دو بلوچ شہری آج بروز بدھ، 5 جنوری کو ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر پہرہ/ایرانشہر میں نامعلوم مسلح افراد کے فائرنگ کے نتیجے میں مارے گئے۔

تفصیلات کے مطابق مقتولین میں سے ایک کی شناخت حبیب ریکی ولد عظیم ریکی ہے اور دوسرے شناخت کے بارے ابھی تک کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے ـ حبیب کو حادثاتی طور پر فائرنگ کا نشانہ بنا جبکہ حملہ آوروں کا مقصد دوسرے شخص کو قتل کرنا تھا جو کہ حبیب اس کی زد میں آگئے ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز