یکشنبه, نوومبر 24, 2024
Homeخبریںلاس اینجلس میں پاکستانی قونصلیٹ کے سامنے 10 جنوری کو احتجاجی مظاہرہ...

لاس اینجلس میں پاکستانی قونصلیٹ کے سامنے 10 جنوری کو احتجاجی مظاہرہ کیا جائےگا: پی ٹی ایم

لاس اینجلس(ہمگام نیوز) امریکہ میں پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم)کی کیلیفورنیا برانچ نے 10 جنوری 2022 بروز پیر 11:00 بجے لاس اینجلس میں پاکستانی قونصلیٹ کے سامنے ایک احتجاجی مظاہرہ کر رہی ہے۔ اس احتجاج میں پاکستانی حکومت اور عالمی برادری سے علی وزیر اور پی ٹی ایم کے دیگر ارکان کو رہا کرنے اور افغانستان میں جاری بحران کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا جائے گا-
کیلیفورنیا میں مقیم تمام پشتون/افغان اس احتجاجی مظاہرے میں حصہ لیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز