زاہدان (ہمگام نیوز)اطلاعات کے مطابق آج بروز جمعرات 20 جنوری کو فجر کے وقت ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر زاہدان سینٹرل جیل کے حکام نے ایک قیدی کو پھانسی دے دی۔
تفصیلات کے مطابق ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر زاہدان کے سنٹرل جیل میں 40 سالہ ادریس گمشادزہی نامی ایک بلوچ قیدی کو پھانسی دے دی گئی ـ
اس پر قابض ایرانی آرمی اہلکاروں کے ساتھ مسلح تصادم کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
ادریس گمشادزہی کو پانچ سال قبل خدانذر کمبرزہی کے ساتھ گرفتار کیا گیا تھا، جسے انہیں گزشتہ سال پھانسی دی فیصلے پر اعتراض کیا تھا تاہم سپریم کورٹ نے اس کے خلاف فیصلہ برقرار رکھا ہے۔
دریں اثنا عبدالحمید اسماعیل زہی شادی شدہ تھے اور ان کے چھ بچے ہیں۔