پنجگور(ہمگام نیوز)اطلاعات کے مطابق پنجگور کے علاقے تسپ بگدر میں چوروں نے ایک شخص کے پاؤں باندھ کر نقدی سامان پیسہ لوٹ لیا
تفیصلات کے مطابق پنجگور تسپ پہاڈوں کی طرف بگدر کور میں چوروں نے شہزاد ولد غلام جان کو تشدد کرکے نقدی سامان اور پیسہ لوٹ کر ہاتھ پاؤں باندھ کر چھوڈ دیا فرار ہوگئے.


