کوئٹہ (ہمگام نیوز) کو ئٹہ کے نواحی علا قے سریاب مل صدام پھاٹک کے قریب مسلح شخص نے فا ئرنگ کر کے خا تون کو قتل کر دیا اور فرار ہو گیا۔پولیس ذرائع ہفتہ کے روز کو ئٹہ کے علا قے سریا ب مل صدام پھاٹک کے قریب مسلح شخص نے فا ئرنگ کر کے خا تون کو قتل کر دیا اور فرار ہو گیا مقتولہ کی نعش کو ضابطے کی کا رروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا گیا ہے پو لیس کے مطابق خا تون کو غیرت کے نا م پر قتل کردیا گیا ہے اور قاتل کی شناخت خا تون کے ماموں جہانگیر کے نا م سے ہو ئی ہے جسے گرفتار کر نے کے لئے چھا پے مارے جا رہے ہیں۔