سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںکوہلو: کئی دیہاتوں پہ پاکستانی فضائیہ کی بمباری

کوہلو: کئی دیہاتوں پہ پاکستانی فضائیہ کی بمباری

کوہلو( ہمگام نامہ نگار) کوہلو مین جاری آج کے تازہ پاکستانی عسکری جارحیت کی مزید تفصیلات کے مطابق کئی علاقوں نسئاو، جبر، سیاہ کوہ اندرا اور چھپر میں پاکستانی کی فضائی و زمینی افواج نے کئی دیہانوں پہ بمباری کے ساتھ ساتھ مالدار و زمیندار بلوچوں کے گھروں مین لوٹ مار کی اور کئی بلوچ بلوچ فرزندوں کو اغواء کی خبر بھی گردش کررہی ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز