جمعه, اکتوبر 4, 2024
Homeخبریںکیچ: مند میں قابض پاکستانی فورسز پر مسلح افراد کا حملہ، ...

کیچ: مند میں قابض پاکستانی فورسز پر مسلح افراد کا حملہ، فورسز جانی نقصانات کا سامنا

کیچ (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے شہر کیچ کے علاقے مند کے سرحدی پہاڈی علاقے شیراز میں مُولڈ کے مقام پر مسلح افراد نے پاکستانی فورسز پر حملہ کیا ہے،

موصول ہونے والے اطلاعات کے مطابق اس حملے کے نتیجے میں قابض پاکستانی فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے‫ ـ تاہم اس بارےمزید اطلاعات انا باقی ہے ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز