یکشنبه, سپتمبر 22, 2024
Homeخبریںپنجگور دز پروم میں چوروں نے ایک دوہزار گاڈی کے لوڈ خالی...

پنجگور دز پروم میں چوروں نے ایک دوہزار گاڈی کے لوڈ خالی کرکے پروم کپ میں چھوڑ کر فرار

پنجگور (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پنجگور دز پروم میں ایک دوہزار گاڈی لوڈ کے ساتھ اغواء کرکے لوڈ خالی کرکے دوہزار گاڈی کو پروم کپ میں چھوڑ کر فرار ہوگئے

تفصیلات کے مطابق پنجگور پروم کے علاقے دز پروم کومبک میں چور سرف گاڈی میں سوارتھے چوروں نے ایک تیل کش مزدور کی دوہزار گاڈی لوڈ سے اغوا کرکے دوہزار گاڈی کے لوڈ خالی کرکے پرومی کپ میں چھوڑ کر فرار ہوگئے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز