پنجشنبه, اکتوبر 3, 2024
Homeخبریںچابہار شہر میں چوروں کے ساتھ مزاحمت میں ایک بلوچ شہری...

چابہار شہر میں چوروں کے ساتھ مزاحمت میں ایک بلوچ شہری قتل

چابہار ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ رات ۱۹ مئی کو ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے ساحلی شہر چابہار میں چوروں کے ہاتھوں ایک بلوچ شہری قتل ہوا۔

تفصیلات کے مطابق ساحلی شہر چابہار میں مسلح چوروں نے کی فائرنگ سے عبدالستار دہقانی ساکن سرباز قتل ہوا ـ عبدالستار کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ دکان بند کرکے گھر جاتے ہوئے چوروں نے حملہ کیا اور مزاحمت کرنے پر اسے فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ چوروں نے اس کی گاڑی چوری کرنے کی کوشش کی۔ تاہم وہ گاڑی چھوڑ کر فرار ہوگئے ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز