جمعه, اکتوبر 4, 2024
Homeخبریںسوئی، فائرنگ سے ایک شخض جاں بحق دوسرا زخمی

سوئی، فائرنگ سے ایک شخض جاں بحق دوسرا زخمی

سوئی (ہمگام نیوز) سوئی کے قریب فائرنگ سے ایک شخض جانبحق ایک زخمی تفصیلات کے مطابق سوئی کے قریب فائرنگ سے ایک شخض جانبحق دوسرا زخمی ہوا زخمی شخص کو ہسپتال منتقل کیا گیا مزید تفتیش پولیس کررہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز