سه شنبه, اکتوبر 8, 2024
Homeخبریںپنجگور،دو روز قبل بازیاب ہونے والا شخص دوبارہ لاپتہ

پنجگور،دو روز قبل بازیاب ہونے والا شخص دوبارہ لاپتہ

پنجگور (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے پنجگور کے مقام گچک سے دو دن قبل بازیاب ہونے والے عبدالرحمان ایک بار پھر لاپتہ،

 

یاد رہے کہ عبدالرحمان کو دو خواتین شاہ بی بی، شھزادی اور کمسن بچہ، عبدالرحمان کے بیٹے عبدالحق سمیت گرفتاری کے بعد جبری لاپتہ کردیا گیا تھاہائی کورٹ میں کیس سماعت پر ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز