دوشنبه, اکتوبر 7, 2024
Homeخبریںروس کا یوکرینی شپ یارڈ پر حملہ، متعدد گاڑیاں تباہ

روس کا یوکرینی شپ یارڈ پر حملہ، متعدد گاڑیاں تباہ

ماسکو (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق روس نے دعویٰ کیا ہے کہ روسی فوج نے یوکرینی شہر میکولائیف کے شپ یارڈ پر حملہ کیا ہے۔

 

غیرملکی میڈیا کے مطابق، روسی وزارت دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی فوج نے یوکرین کے شہر میکولائیف کے شپ یارڈ پر واقع ایک ہینگر کو نشانہ بنایا ہے۔

 

رپورٹ کے مطابق، اس روسی حملے کے نتیجے میں متعدد گاڑیاں اور سامان بھی تباہ ہوا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز