پنجگور (ہمگام نیوز ) پنجگور میں رحیم بخش شمبے زئی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جان بحق تفصیلات کے مطابق پنجگور پروم میں رحیم بخش شمبے زئی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جان بحق ہوگئے پولیس کے مطابق مقتول کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ نماز ترویح سے فارغ ہوکرگھرجا رہے تھے واقعہ کے بعد حملہ آور موٹرسائیکلوں پر فرار ہوگئے واضح رہے کہ رحیم بخش شمبے زئی بی این پی مینگل کے سرکردہ رہنما تھے