دوشنبه, اپریل 21, 2025
Homeخبریںکیچ : میرانی ڈیم میں پاکستانی فوجی چوکی پر حملے کی ذمہ...

کیچ : میرانی ڈیم میں پاکستانی فوجی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل ایف

 

کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) بلوچستان لبریشن فرنٹ بی ایل ایف کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میرانی ڈیم میں پاکستانی فوج کی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے 12 اگست کی صبح دس بجے کیچ میں میرانی ڈیم پر قائم پاکستانی فوجی چوکی پر جدید ہتھیاروں سے حملہ کرکے ایک ایک اہلکار زخمی کردیا ۔

 

ترجمان نے کہا کہ قابض فورسز پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز