Homeخبریںزاہدان؛ قابض ایرانی فورسز کی فائرنگ سے بلوچ شہری شہید، اس...

زاہدان؛ قابض ایرانی فورسز کی فائرنگ سے بلوچ شہری شہید، اس ظلم کے خلاف لوگ سراپا احتجاج بن گئے

زاہدان (ہمگام نیوز ) اطلاعات کے گزشتہ روز قابض ایرانی فورسز کی فائرنگ سے ایک بلوچ نوجوان شہید ہوا جس سے شہری مشتعل ہو کر قابض ایرانی فورسز کے خلاف احتجاج کیا ـ
تفصیلات کے مطابق ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر زاہدان میں قابض ایرانی فورسز کے فائرنگ سے 17 سالہ بہرام ولد عبداللہ ساکن میرجاہ شہید ہوا اس بربریت کے خلاف شہری قابض ایرانی فورسز کے خلاف سراپا احتجاج بن کر نعرے بازی کی ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز