چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںکیچ: تمپ میں پاکستانی فورسز کے چوکی پر حملے کی ذمہ داری...

کیچ: تمپ میں پاکستانی فورسز کے چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول ، بی ایل ایف

کیچ (ہمگام نیوز) بلوچستان لبریشن فرنٹ نے کیچ کے علاقے تمپ میں پاکستانی فورسز کی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے ۔

بی ایل ایف کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا کہ اٹھارہ ستمبر بروز اتوار شام ساڑھے پانچ بجے ضلع کیچ کے علاقے تمپ میں آپسی کہن،  دُز راہ کے مقام پر ماتبند کی پہاڑی پر ہمارے سرمچاروں نے پاکستانی فورسز کے چوکی میں ایک فوجی کو اسنائپر رائفل سے نشانہ بنا کر ہلاک کیا۔

انہوں نے کہا کہ مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک ہمارے حملے شدت کے ساتھ جاری رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز