Homeخبریںپنجگور، بوستان چونگی سر میں فائرنگ سے نوجوان جانبحق 

پنجگور، بوستان چونگی سر میں فائرنگ سے نوجوان جانبحق 

 

 

پنجگور ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق پنجگور کے علاقے بوستان چونگی سر میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ایاز نامی نوجوان جانبحق ہوا ۔ تاہم اس واردات کے محرکات تاحال معلوم نہیں ہوسکے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز