Homeخبریںزاہدان: مولانا عبدالحمید کی ثالثی سے ناروئی اور عمرزہی کے درمیان صلح...

زاہدان: مولانا عبدالحمید کی ثالثی سے ناروئی اور عمرزہی کے درمیان صلح اور تصفیہ 

 

 

زاہدان( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق آج بروز بدھ کو زاہدان میں مسجد نبوی میں دو بلوچ قبائل ناروہی اور عمرزہی کے درمیان مولانا عبدالحمید ثالثی آپسی پرانی تنازعات کا تصفیہ ہوگیا۔

 

یہ بلوچی امن اجلاس زاہدان شہر کے امام جمعہ مولوی عبدالحمید اسماعیل زہی کی ثالثی اور بلوچ ٹرسٹیز اور سماجی کارکنوں کے تعاون سے ہوا۔

 

اس ملاقات میں دونوں فریقین نے اپنے اختلافات کو پس پشت ڈال کر ایک دوسرے کو برادرانہ انداز میں گلے لگایا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز