Homeخبریںتربت ۔ ٹریفک کے مختلف علاقوں میں حادثات سے دو افراد جانبحق...

تربت ۔ ٹریفک کے مختلف علاقوں میں حادثات سے دو افراد جانبحق ایک زخمی

 

تربت ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق ایم ایٹ شاہراہ گھنہ کے مقام پر زمیاد گاڈی نے سامنے آنے والی موٹر سائیکل کو ٹکر ماردی جس سے بلال احمد ولد علی محمد سکنہ گوگدان موقع پر جان بحق ہوگئے۔
جبکہ سری کہن کے قریب ایک اور واقعہ میں زمیاد گاڈی کی ٹکر سے بولان گرائمر اسکول کے طالب علم زاکر علی وفات پاگئے۔
گزشتہ روز ڈی بلوچ پل پر تیز رفتار زمیاد گاڈی نے ٹکر مار کر گوگدان سے تعلق رکھنے والے چاکر ولد ظریف نام کے ایک بچے کو زخمی کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز