چهارشنبه, اکتوبر 9, 2024
Homeخبریںخضدار، پیٹرول پمپ میں اچانک آتشزدگی

خضدار، پیٹرول پمپ میں اچانک آتشزدگی

خضدار ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق المدثر پیٹرول پمپ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی میونسپل کارپوریشن کے فائر فائر فائر بریگیڈ سمیت موقع پر پہنچ کر پیٹرول پپ میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق خلیج ہوٹل کے قریب مدثر پیٹرول پمپ میں اپانک آگ

بھڑک اٹھی جونسی میونسپل کارپوریشن کے چیف آفیسر وڈیرہ صالح ہاموٹ کو اطلاع ملی میونسپل کارپوریشن کے چیٹ آفیسر انتظامیہ کے آفیسر میونسپل کارپوریشن عملہ اور فائر برگیڈ سمیت موقع پر پہنچ گئے، میونسپل کارپوریشن کے فائر فائٹرز نے پیٹرول

پمپ میں لگی آگ پر قابو پاکر آگ بجھا کر شہر کو بڑے حادثے سے بچانے میں کامیاب ہوئے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز