https://t.me/Baask_Media1
کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچ نیشنلسٹ آرمی (بی این اے) کی جانب سے جاری ایک اعلان کے مطابق تنظیم کا آفیشل ٹیلی گرام چینل بند ہوچکا ہے۔
بی این اے کے ٹیلی گرام چینل باسک میڈیا کی بندش کے بعد باسک میڈیا کے نام سے ایک اور آفیشل چینل بنایا جاچکا ہے جسے منسلک لنک کے ذریعے جوائن کرسکتے ہیں۔
https://t.me/Baask_Media1