مستونگ ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مچابق مستونگ گزشتہ رات کلی کاریز کلاں پڑنگ آباد میں نامعلوم افراد نے سید ظہور شاہ ولد عبدالغنی شاہ کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا ، جس کے بعد وہ فرار ہوگئے۔ تاہم قتل کے وجوہات معلوم نہیں ہوسکے ہیں ۔