امسترڈم (ھمگام نیوز) نیدرلیند کی ممتاز رکن پارلمنٹ اور Nieuw-Vlaamse Alliantie (N-VA) پارٹی کا لیڈر محترمہ اینلین وان بوسویت نے ٹویٹر پر لکھی ہے کہ وہ 20 سالہ کمبیز خروت کی سیاسی گاڈ مدر (روحانی ماں) بنے گی۔ محترمہ اینلین جوکہ خود دو بچوں میٹیاس اور جیسمین کی ماں ہے، نے اپنی ٹویٹ میں لکھی ہے کہ کمبیز خروت کو 4 ماہ قبل IRGC نے گرفتار کیا تھا، اور اس پر “خدا کے ساتھ جنگ اور زمین پر بدعنوانی” کا الزام لگایا گیا ہے جس کا مطلب سزائے موت کے برابر ہے۔ تشدد اور کوڑے مار کر اعتراف جرم کی بنیاد پر موت کی سزا سنائی گئی۔ اس کی آواز بنو!
ٹویٹ کی تفصیل درج ذیل لنک میں ملاحظہ فرمائیں
I’ll be political godmother of Kambiz Khorvat, 20.
He was arrested 4 months ago by the IRGC, and was charged with "war with god and corruption on earth" which means as much as the death penalty.
Sentenced to death based on confessions by torture and whipping.
Be his voice! pic.twitter.com/BjztBXqKcK
— Anneleen Van Bossuyt (@anneleen_vb) January 9, 2023


