پنجشنبه, مارچ 12, 2026
Homeخبریںلورالائی ونگ کمانڈر بیوی تین بچوں سمیت روڈ حادثہ میں ہلاک

لورالائی ونگ کمانڈر بیوی تین بچوں سمیت روڈ حادثہ میں ہلاک

لورالائی ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق خانوزئی گوال کے مقام پر روڈ حادثہ ٹوڈی اور کنٹینر آپس میں ٹکرا گئے پانچ افراد ہلاک ہوگئے ۔

 لیویز زرائع کاکہنا ہے کہ حادثے میں ونگ کمانڈر بی سی لورالائی ڈی ایس پی مختیار ملغانی اپنے بیٹے بیوی اور دو بیٹیوں سمت موقع پر ھلاک ہوگئے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز