دلگان ( ہمگام نیوز ) دلگان میں قابض ایرانی پولیس کی فائرنگ سے بلوچ شہری شہید ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پیر کو ایرانشہر کے علاقے دلگان محور میں چاہشور چوکی پر ایک بلوچ تیلکش قابض ایرانی پولیس کی براہِ راست فائرنگ سے شہید ہوگئے۔

مقامی ذرائع کے مطابق اس بلوچ شہری کی شناخت “علی سابکی ولد اللہ بخش ساکن ریکپوت بنپور کے نام سے ہوئی ہے۔