دوشنبه, سپتمبر 30, 2024
Homeخبریںپنجگور میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

پنجگور میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

پنجگور (ہمگام نیوز) گوارگو میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گوارگو کے علاقہ سہتہ کنر میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا ہے۔

لیویز کے مطابق ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت نزیر ولد باران سکنہ سبز آپ کے نام سے ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز