یکشنبه, سپتمبر 29, 2024
Homeخبریںڈھاڈر سے لیویز اہلکار کو اغواء کرلیا گیا

ڈھاڈر سے لیویز اہلکار کو اغواء کرلیا گیا

سبی (ہمگام نیوز) گزشتہ شب لیویز بولان کا ملازم نصراللہ کھوسہ اپنے گھر براہم باران سے موٹر سائیکل پر بالاناڑی ڈیوٹی کیلئے جاتے ہوئے ظفر پٹرول پمپ کے قریب پر اسرار طور پر لاپتہ ہوگیا۔

جائے وقوعہ پر مغوی نصراللہ کی موٹر سائیکل پولیس کو ملی ہے جبکہ مغوی رسالدار نصراللہ کی خاندانی ذرائع کے مطابق ان کو مبینہ طور پر اغواءکیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز