دوشنبه, اکتوبر 7, 2024
Homeخبریںزاہدان سینٹرل جیل میں ایک بلوچ قیدی کو پھانسی دے دی...

زاہدان سینٹرل جیل میں ایک بلوچ قیدی کو پھانسی دے دی گئی۔

زاہدان ( ہمگام نیوز اطلاع کے مطابق 27 مئی بروز ہفتہ کی صبح زاہدان سینٹرل جیل کے حکام نے ایک بلوچ قیدی کی سزائے موت پر عمل درآمد کرکے اسے پھانسی دے دی۔

پھانسی پانے والے بلوچ قیدی کی شناخت سالہ32 “نور اللہ تیموری” کے نام سے بتائی گئی ہے، جو کہ زاہدان کا رہائشی ہے۔

رپورٹ کے مطابق نوراللہ کو 2018 میں زاہدان شہر سے قتل کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا اور 3 سال بعد اسے صوبائی فوجداری عدالت نے موت کی سزا سنائی تھی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز