دوشنبه, سپتمبر 23, 2024
Homeخبریںمند کیمپ پر حملہ،جوابی گولہ باری و فائرنگ،خاتون سمیت 2 افراد زخمی

مند کیمپ پر حملہ،جوابی گولہ باری و فائرنگ،خاتون سمیت 2 افراد زخمی

کیچ (ہمگام نیوز) مند کے بازار سورو میں قائم پاکستانی فورسز کے مین کیمپ پر نامعلوم سمت سے کئی راکٹ فائر کیے گئے جس سے فورسز کو جانی و مالی نقصان کی اطلاعات ہیں۔

مقامی لوگوں کے مطابق حملے کے بعد پاکستانی فورسز نے اپنی حواس باختگی میں آکر عام آبادی پر گولہ باری اور فائرنگ کی جس سے خاتون سمیت دو افراد زخمی ہوگئے۔

زخمیوں میں سائرہ بنت آدم اور حفیظ ولد الہی بخش شامل ہیں جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز