شنبه, سپتمبر 21, 2024
Homeخبریںجالک میں محکمہ ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ کی جانب سے متعدد مکانات...

جالک میں محکمہ ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ کی جانب سے متعدد مکانات مسماری

جالک ( ہمگام نیوز ) بدھ کی صبح سراوان کے قریب جالک میں ہاؤسنگ اور شہری ترقی کے محکمے کے اہلکاروں نے فوجی دستوں کی مدد سے کئی مکانات کو گرا کر زمین بوس کر دیا۔

 رپورٹ کے مطابق ان ہاؤسنگ کے اہلکاروں نے صبح چار بجے “سورو” کے علاقے پر یلغار کیا اور دستاویزات نہ ہونے کے بہانے لوگوں کے گھروں سے نکال کر ان کے رہائشی مکانان تباہ کر دیا۔

 یہ اس حقیقت کے باوجود ہے کہ اس علاقے کے لوگ کئی سالوں سے وہاں مقیم ہیں اور مکانات پرانے ہیں لیکن پھر انہیں بے گھر کر دیا گیا۔

 واضح رہے کہ ان قابض ایرانی آرمی اور ہاؤسنگ نے ایک لوڈر کے ساتھ موجود بلاکس اور اینٹوں کو بھی تباہ کر دیا تاکہ وہ دوبارہ استعمال نہ ہو سکیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز