دوشنبه, اکتوبر 7, 2024
Homeخبریںمشکے: ریاستی ڈیتھ اسکواڈ کی فائرنگ،نوجوان شہید

مشکے: ریاستی ڈیتھ اسکواڈ کی فائرنگ،نوجوان شہید

آواران (ہمگام نیوز) تحصیل مشکے میں پاکستانی فوج کی تشکیل کردہ ریاستی ڈیتھ اسکواڈ کے اہلکاروں نے فائرنگ کرکے ایک بلوچ نوجوان کو شہید کردیا۔

بی این ایم کی انسانی حقوق کی ڈیپارٹمنٹ پانک کی جانب جاری کی جانے والی ایک ٹوئٹ میں شہید ہونے والے نوجوان کی شناخت رحیم داد کے نام سے ظاہر کی گئی ہے۔

ادارے کے بقول اس نوجوان کو جون کی پانچ تاریخ کو پاکستانی فورسز نے بھی اپنے جبری گمشدگی کا شکار بنایا تھا تاہم وہ اسی ہفتے ہی بازیاب ہوگیا تھا جسے آج نشانہ بناکر شہید کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز