یکشنبه, اکتوبر 6, 2024
Homeخبریںسبی: لہڑی اور ابڑو قبائل میں تصادم، نوجوان جاں بحق

سبی: لہڑی اور ابڑو قبائل میں تصادم، نوجوان جاں بحق

سبی (ہمگام نیوز) کچھی کے علاقے میں لہڑی اور ابڑو قبائل کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک نوجوان جاں بحق ہوگیا ہے۔

جاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت پنل ولد غوث بخش ابڑو کے نام سے ہوئی ہے جس سول ہسپتال سبی منتقل کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز