کوئٹہ (ہمگام نیوز ) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق کوئٹہ میں چمن پھاٹک پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا،ایدھی زرائع کے مطابق کوئٹہ کے علاقے چمن پھاٹک پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ، لاش سول ہسپتال منتقل کر دی گئی ۔جاں بحق شخص کی شناخت عنایت اللہ ولد نور محمد قوم کاکڑ سکنہ کلی شابو کے ناب سے ہوئی ہے۔