آواران (ہمگام نیوز)مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق 22 سالہ لڑکی نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کر لی ۔تفصیلات کے مطابق آواران۔پیر اور منگل کی درمیانی شب کو آواران کے سب تحصیل گیشکور کے علاقے زیک غفور بازار پولیس(ایریا) میں لالس زوجہ محمد طالب عمر تقریباً 22 سال نے گلے میں دوپٹہ ڈال کر خود کشی کر لی ۔