گوادر(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق قابض پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں کے ہاتھوں بلوچوں کی جبری گمشدگی کا سلسلہ جاری ہے ابھی اطلاع ملی ہے کہ بلوچستان کے ساحلی شہر
گوادرسے ایک اور بلوچ نوجوان کو لاپتہ کر دیا گیا، خبر کے مطابق گزشتہ شب گوادر کے علاقے فقیر کالونی سے بالاچ ولد عبدالرسول کو اپنے گهر کے سامنے آٹها کر لاپتہ کر دیا گیا