کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) مانیٹرنگ ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹویٹر) میں کہا کہ لاپتہ مطیع اللہ اور جمیل احمد کی تفصیلات اہلخانہ نے فراہم کردیں، ٹویٹ میں کہا گیا کہ حافظ مطیع اللہ اور جمیل احمد کی جبری گمشدگی کی تفصیلات انکےاہلخانہ نے وی بی ایم پی کوفراہم کردیں، اہلخانہ نےشکایت کی کہ حافظ مطیع اللہ پرکانی ولد شمس الحق کو 15 اگست2023میں ببری کانک سےاور جمیل احمد بادینی ولد عبدالسلام کو 22 اکتوبر2021میں سریاب روڑ کوئٹہ سے لاپتہ کیا۔
حافظ مطیع اللہ اور جمیل احمد کی جبری گمشدگی کی تفصیلات انکےاہلخانہ نے وی بی ایم پی کوفراہم کردیں، اہلخانہ نےشکایت کی کہ حافظ مطیع اللہ پرکانی ولد شمس الحق کو فورسز نے15 اگست2023میں ببری کانک سےاور جمیل احمد بادینی ولد عبدالسلام کو 22 اکتوبر2021میں سریاب روڑ کوئٹہ سےجبری لاپتہ کیا .














