Home خبریں تربت: پاکستانی فورسز چوکی پر حملہ تربت: پاکستانی فورسز چوکی پر حملہ 01/02/2024 670 Share FacebookXPinterestWhatsApp تربت (ہمگام نیوز ) کیچ کے مرکزی شہر تربت میں مسلح افراد نے فورسز چوکی کو حملے کا نشانہ بنایا ۔ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے تربت شہر میں پارک ہوٹل کے قریب فورسز چوکی پر دستی بم حملہ کیا ہے ۔ حملے کے بعد فورسز نے عام آبادی پر فائرنگ کی ہے ۔ RELATED ARTICLESMORE FROM AUTHOR 7 کارروائیوں میں 6 فوجی اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی، پولیس اہلکاروں سے اسلحہ ضبط۔ میجر گوھرام بلوچ حکومت نے بلوچستان نے مبینہ طور پر پاکستان مخالف بیانیہ چلانے پر 95 یونیورسٹی اساتذہ سمیت 100 سرکاری ملازمین بر طرف کر دیئے جیرفت جیل میں بلوچ اور کرد قیدی سمیت دو افراد کو پھانسی، کرد قیدی کی شناخت ہوگئی بخشان سراوان میں جھڑپ: رہائشی مکان شدید متاثر، آر پی جی اور بھاری ہتھیاروں کے استعمال کی اطلاعات ماہ رنگ بلوچ امن، مذاکرات اور سیاسی جدوجہد پر یقین رکھتی ہیں،انھوں نے بات چیت سے کبھی انکار نہیں کیا۔ نادیہ بلوچ گڈانی، کشتی الٹ جانے سے 3 افراد لاپتہ ،ہرنائی کوئلہ کان میں 8 افراد دب گئے ،شال روڈ حادثہ 2 نوجوان ھلاک مقبوضہ بلوچستان شال اور مستونگ سے 3 افراد جبری لاپتہ، ایک بازیاب قابض ایران کے ہاتھوں بلوچوں کی پھانسی کا سلسلہ تیز ایک ہی دن میں پانچ بلوچ قیدیوں کی پھانسی، آج زابل میں دو... قابض ایران کی ہاتھوں بلوچوں کی پھانسی دینے کا سلسلہ جاری ، آج ایک اور بلوچ کو زاہدان میں پھانسی دے دی گئی ۔ سراوان میں مسلح افراد کی فائرنگ سے سادہ لباس سکیورٹی اہلکار ہلاک آج ایک اور بلوچ قیدی کو ایرانشہر میں پھانسی دی گئی جیرفت جیل میں ایک بلوچ قیدی کو پھانسی دے دی گئی