ایرانشہر(ہمگام نیوز ) اطلاعات کے ایرانشہر میں نامعلوم مسلح افراد کی گاڑی پر فائرنگ سے ایک لرستان شہری جانبحق جبکہ گاڑی میں سوار ایک بلوچ شدید زخمی ہوا ۔ جانبحق ہونے والے شہری کی شناخت 24 مہدی حسین پور ہے ۔
دوسرے شہری کی شناخت جو کہ ایرانشہر سے تعلق رکھنے والا بلوچ ہے تحریری وقت تک معلوم نہیں ہوسکا تاہم بتایا گیا ہے کہ گولی ٹانگ میں لگی اور وہ زخمی ہوگیا۔