یکشنبه, نوومبر 24, 2024
Homeخبریںزھک، نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل

زھک، نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل

زھک: (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر نیکشہر علاقے زھک میں ایک بلوچ شہری کو نامعلوم مسلح افراد نے براہ راست فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔

اس بلوچ شہری کی شناخت 20 سالہ محمد کمالی نزاد (صالح زہی) ولد نور محمد کے نام سے بتائی گئی ہے جو کہ زھک سے ہے۔
تاہم رپورٹ موصول ہونے تک حملہ آوروں کی شناخت اور محرکات کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز