شنبه, نوومبر 23, 2024
Homeخبریںقابض پاکستان بنگلہ دیش کے بجائے برما کی ماڈل کی طرف گامزن...

قابض پاکستان بنگلہ دیش کے بجائے برما کی ماڈل کی طرف گامزن ہے۔

کراچی:(ہمگام نیوز) قابض پاکستان کے تجزیہ نگار سہیل وڑائچ نے کہا کہ قابض پاکستان اپنے معشت اور سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے بنگلہ دیش ماڈل کے بجائے برما ماڈل کی طرف گامزن ہے جہاں فوج طاقت کا مرکز ہے اس نے کہا کہ برما کی طرح اب امریکہ اور پورپ بھی پاکستان میں انسانی حقوق کی پامالی پر آواز اٹھا رہے ہیں۔

یاد رہے کہ قابض پاکستان اپنے مصنوعی پن دو نمبر سیاست اور بلوچستان پر قابض اور انکے وسائل کی چوری سمیت لوگوں کو اغوا کرنے جیسے عمل کی وجہ سے اور خاص کرا سکے غیر ذمہدار دشت گرد فوج کے ہاتھوں ایٹم بمب کی وجہ سے تجزیوں میں ہے کہ اس غیر فطری قابض ریاست کا مقدر یوگوسلاویہ روس اور باقی ماندہ ریاستوں کی طرع تقسیم پر ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز