جمعه, نوومبر 22, 2024
Homeخبریںطالبان حکومت نے امریکی جنرل کے باتوں کی تردید کیا۔

طالبان حکومت نے امریکی جنرل کے باتوں کی تردید کیا۔

کابل: (ہمگام نیوز) افغانستان کی طالبان حکومت نے امریکی جنرل کی انکی باتوں کو مکمل رد کرتے ہوے کہا کہ انکی حکومت تحریک طالبان پاکستان اور تمام لوگوں کے خلاف کام کرنے کو تیار ہیں جوکہ انکے سرزمین سے دوسروں کے خلاف استعمال کرتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ افغانستان میں کوئی ایسی قوت نہیں جو پاکستان یا کسی دوسری حکومت کے خلاف استعمال ہوا ہو۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز