اسلام آباد:(ہمگام نیوز ڈیسک) قابض پاکستان کے گدھ فوج امریکہ و چین کی غلامی اور چاپلوسی کرکے اقتدار اور پیسہ کماتے ہیں۔
مقبوضہ بلوچستان کے سوداگر قابض پاکستان کےفوج کی غلامی اور چاپلوسی کرکے اقتدار اور پیسہ کماتے ہیں۔
ڈچ کے شہری محمد اورنگزیب کو قابض پاکستان کا وزیر خزانہ بنایا جاتا ہے کیونکہ وہ امریکہ کے ادارے آئی ایم ایف کا بندہ ہے اور وہ اپنے لوگ تعینات کرتے ہیں۔
کیونکہ قابض پاکستان کے فوجی سمیت سارے لوگ امریکہ اور چین کی چاپلوسی کرکے ہی اقتدار اور دولت حاصل کر لیتے ہیں۔
اور وہ امریکہ کی جی حضور ی میں آخری حد تک جاتے ہیں اس لیے تو امریکہ کے وکیل نے کہا کہ پاکستانی پیسوں کے لیے اپنے ماں تک کو بھیج دیتے ہیں۔
جبکہ دوسری طرف بلوچستان کے سوداگر سرفراز بگٹی کاکڑ سمیت لوگ قابض فوج کی چاپلوسی اور جی حضوری کرکے فوج کے نمائندے بن کر نگران وزیر اعظم وزیر اعلی اور اب سینٹر بن کر اقتدار اور دولت حاصل کر لیتے قابض کے فوجی اپنے آقاؤں چین اور امریکہ کی جی حضوری پر آخری حد پار کر لیتے ہیں تو بلوچستان کے یہ ننگ اسلاف قابض کے گدھ فوجیوں کی جی حضوری اور چاپلوسی میں قابض سے چاپلوسی اور جی حضوری میں چار قدم آگے ہوتے ہیں۔
بلوچستان کی سرزمین جس کو روایات قومی غیرت اور حیا قومی خوداری کی سرزمین کہا جاتا ہے قابض کی غلامی کرتے کرتے قابض کے ٹیکہ دار اور سرزمین کے سوداگر قابض کی ماننڈ سیٹ لیکر قابض کے عکس بنے ہیں۔