سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںلاپتہ طالب علم خدا داد سراج کے اہل خانہ کل تربت پریس...

لاپتہ طالب علم خدا داد سراج کے اہل خانہ کل تربت پریس کلب میں پریس کانفرنس کریں گے۔

تربت: (ہمگام نیوز) سرگودھا میڈیکل کالج کے طالب علم خدا داد سراج کے اہل خانہ کل 25 مارچ کو شام 3 بجے تربت پریس کلب میں ایک اہم پریس کانفرنس کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز