Homeخبریںآواران میں حادثاتی گولی لگنے سے لیویز آفیسر جابحق

آواران میں حادثاتی گولی لگنے سے لیویز آفیسر جابحق

آواران (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق آواران میں نائب رسالدار و لیویز ایس ایچ او برکت ساجدی حادثاتی گولی سر پر لگنے سے جابحق ہوگئے۔
تاہم اس واقعے کی تفصیلی رپورٹ موصول نہیں ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز